=============ویلنٹائن ڈے============
شام میں کراچی ،لاہور اور اسلام آباد میں کسی پارک، مال یا ریسٹورنٹ میں ویلنٹائن ڈے کی مناسبت کی تقاریب اورپارٹی ہوں گیں ، کور کرلیجئے گا ،،، خاص طور پر ایسے مناظر عکس بند کجیئے گا کہ دیکھنے والے ایک دم گلیمر محسوس کریں اور ویلنٹائن کے الفاظ انکی زبان پر آجائے،سونگ سلیکشن اچھی رکھیئے گا۔۔۔ خاص طور پر لڑکیوں کے ساٹ لیجئے گا کہ آپ ویلنٹائن کس کے ساتھ مناتی ہیں ۔۔۔؟ فلاں فلاں۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی سوال کیجئے گا کہ کیا گفٹ لیئے ہیں آپ نے ،،، ویلنٹائن کس طرح منایا ۔۔؟ یہ سب وہ چیز ہیں جو آج تمام میڈیا میں اسائمنٹ پر کہیں جائیں گیں۔۔۔۔
ویلنٹائن چاکلیٹ ،ویلنٹائن کیک،ویلنٹائن اسپیشل ٹراسمیشن کیا دور آگیا ہے
کہ ہم اسلام سے دور اور غیر ملکی ثقافت کے قریب ہوتے جارہے ہیں، ہر جگہ
،ہر مارکیٹ، ہر اسٹور ،ہر فائیو اسٹار ہوٹلز میں ویلنٹائن ڈے کو پرموٹ کیا
جارہا ہے ، یہاں تک کہ ہمارے تعلیم اداروں جامعہ کراچی میں میڈیا کے
نمائندے لائیو کوریج دے رہے ہیں کہ آپ کس طرح منائے گیں کس کے ساتھ منائے
گیں یہ دن فلاں فلاں۔۔۔۔۔ میرے لکھنے پر روشن خیال اور پڑھے لکھے لوگ بولیں
گیں کہ آج کے دور میں دھماکے ہورہے ہیں اور ٹینشن ہے تو نوجوان نسل ٹینشن
کو دور کرنے کے لیئے اگر یہ تہوار منارہی ہے تو آپکو کیا حرج ہے، بس میں
اس حدیث کا حوالہ ہی دے سکتا ہوں
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی ، وہ انہیں میں سے ہے ۔
ابو داؤد
بہت سے لوگ کہیں گیں کہ ہم اپنی بہن ، ماں ،باپ سے ویلنٹائن مناتے ہیں تو وہ لوگ خوب سمجھ سکتے ہیں کہ ان سے محبت تو سال کے 365 دن ہوتی ہے اور اس دن جو محبت کی جاتی ہے وہ سب کو معلوم ہی ہے
اللہ ہمیں ہدایت عطا فرمائے،
آمین
محمد عدنان عالم
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی ، وہ انہیں میں سے ہے ۔
ابو داؤد
بہت سے لوگ کہیں گیں کہ ہم اپنی بہن ، ماں ،باپ سے ویلنٹائن مناتے ہیں تو وہ لوگ خوب سمجھ سکتے ہیں کہ ان سے محبت تو سال کے 365 دن ہوتی ہے اور اس دن جو محبت کی جاتی ہے وہ سب کو معلوم ہی ہے
اللہ ہمیں ہدایت عطا فرمائے،
آمین
محمد عدنان عالم
No comments:
Post a Comment